کوئٹہ: بلوچستان میں افغان مہاجرین کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع ، گزشتہ 30گھنٹوں کے دوران کوئٹہ اور گرد ونواح میں سیکورٹی فورسز نے ساڑھے تین ہزار افغان مہاجرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گزشتہ30سال کے دوران مہاجرین کیخلاف اتنی بڑی کارروائی نہیں ہوئی ، سرکاری ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن جاری رہیگا،