اوباما نے لیبیا میں خانہ جنگی کو عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے اپنے عہدہ صدارت کی سب سے بڑٰی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے قذافی کے بعد لیبیا میں خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیا



بلوچستان میں لاپتہ افراد کو آپریشن کے نام پر مار کر پھینکاجا رہا ہے, بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی آپریشن اور 30سے زائد نہتے بلوچ فرزندان کو شہید کرنے کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا



ایف آئی اے اور نیب پاناما لیکس کے معاملے کا خود نوٹس لے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ْنوشہروفیروز: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین وفاق کی یکجہتی اور استحکام کی علامت ہے اس لئے کسی بھی جمہوری حکومت کو ماورائے آئین کوئی بھی اقدام کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔



کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں حکومتی کمیٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے مذاکرات کئے۔