صوبائی حکومت اور پارٹی کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والے خود ماضی میں کچھ نہیں کیا، پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی علاقائی یونٹ ناکس کی جانب سے پارٹی کے صوبائی صدر سینٹر عثمان خان، صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال، صوبائی مشیر جنگلات ولائیو سٹاک عبیداﷲ جان بابت ضلع ہرنائی کی ضلعی ایگزیکٹو ہرنائی ویلی کے سیاسی کارکنوں کے اعزاز میں سادہ پروقار افطار پارٹی کا اہتمام کیا



ایف سی کا بولان کے علاقے بھاگ میں کارروائی ،اسلحہ و گولہ بارود برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹےئر کور بلوچستان کا حساس ادارے کی اطلاع پر کارروائی۔کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگردکے مکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد۔تفصیلات کے مطابق فرنٹےئر کور بلوچستان نے حساس ادارے کی اطلاع پر ضلع بولان کی تحصیل بھاگ میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کے مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے



ترقی کی آڑ میں ساحلی علاقوں سے بے دخل کیا جارہا ہے، عیسیٰ نوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایم این اے اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء سید عیسیٰ نوری ،سابق صوبائی وزیر ماہیگیری ایم پی اے میر حمل کلمتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہیکہ ہم ترقی کے خلاف نہیں اور ہمیشہ ترقی کو خوش آئند قرار دیا ہے لیکن اگر اس ترقی کی آڑ میں بلوچ عوام کو انکی جدی اور پشتی ملکیت سے محروم کر کے انہیں بے دخل کرنے کا منصوبہ کر فرما ہو



مستونگ، مسافر ویگن اور ٹرک میں تصادم14افراد جاں ،7شدید زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر ویگن اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں14افراد جاں بحق اور 7شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں بیشتر کا تعلق قلات کی تحصیل خالق آباد منگچر سے ہے ،دو سگے بھائی اورویگن ڈرائیور بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں



ڈاکٹر دین محمد کی گمشدگی کو 6سال مکمل بی این ایم کا28جون کو شٹرڈاؤن و پہیہ جام و احتجاجی مظاہرے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 28 جون کو پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی ریاستی فورسز کے ہاتھوں اغوا کو چھ سال مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا



کوئٹہ سے سرکٹی لاش جبکہ تربت سے دو لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے سات ماہ قبل اغواء ہونے والے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ (تربت) کی تحصیل مند سے دو افراد کی لاشی ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق لاشیں مند کے علاقے ڈکوپ سے واپڈا کی ٹیم گزشتہ روز آندھی کے باعث گرنے والے ٹاورز کی مرمت کیلئے جارہی تھی۔



بلوچستان یونیورسٹی مسئلہ، طلباء تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ، یونیورسٹی کے کمیٹی سے مذاکرات سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان یونیور سٹی کے طلباء تنظیموں بی ایس او ، پی ایس او ، پی ایس ایف اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے یر اہتمام یونیورستی میں احتجاجی ریلی ومظاہرہ اور جلسہ عام منعقد ہوا جس کی قیادت بی ایس کے مرکزی آرگنائزر جاوید بلوچ،بی ایس او پجار کے چیئرمین اسلم بلوچ بی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ، پشتونخواء ایس او کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری ملک عمران کاکڑ نے کی ریلی کے شرکاء وی سی



کوئٹہ ومستونگ دہشتگردی واقعات میں ملوث ملزمان کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائیگا سیکرٹری داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وسائل میں رہ کر عوام کے جان ومال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں نیشنل سیکورٹی پلان پر بلوچستان میں عمل درآمد کیا جارہا ہے سماجی دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے تمام ادارے ٹیم ورک کی صورت میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں



یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف طلباء تینظیموں کی احتجاجی ریلی خواتین کی تلاشی کسی صورت برداشت نہیں، مقررین کا خطاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتون ایس ایف،بی ایس او،پشتونخواایس او بی ایس او( پجار) کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچستان ایک قبائلی صوبہ ہے مگریہاں کے ایک تعلیمی ادارے میں جس طرح خواتین کی تذلیل کی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی جب تک جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ،کنٹرولر،ایڈیشنل کنٹرولرڈپٹی کنٹرولرکنڈکٹ اورامتحانی عملے کی برطرفی کے مطالبے پرعملدرآمدنہیں کیاگیاتوہم اپنے احتجاج کوپورے صوبے تک وسعت دینگے



ُبلوچستان پولیو قطرے پلانے سے انکار کو جرم قرار دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے انسداد پولیو کے حوالے سے مزید اقدامات کرتے ہوئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کو جرم‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی قطرے لازمی پلانے کیلئے ویکسینیشن ایکٹ کو بلوچستان اسمبلی میں جلد پیش کیا جائے