وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خود ساختہ روپوشی میں ہیں، فیصل کریم کنڈی

| وقتِ اشاعت :  


گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خود ساختہ روپوشی میں ہیں، وہ گاڑی کی ڈگی میں فرار ہوگئے اور اب اسمبلی اجلاس بلاکر یہ الزام حکومت پر ڈالا جائے گا۔



وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پولیس یا کسی اور ادارے کی حراست میں نہیں ہیں، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات میں پولیس کو مطوب ہیں، ہم نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تھے لیکن وہ ابھی پولیس یا کسی اور ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔



صحافت اور پریس کی آزادی کو آئینی حق کی روشنی میں جمہوری بنیادوں پر استوار کیا جائے سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


پشاور ،کوئٹہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز(سی پی این ای )نے اپنی قرارداد میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں آزادی صحافت اور پریس کی آزادی کو آئینی حق کی روشنی میں جمہوری بنیادوں پر استوار کیا جائے۔



عالمی یوم اساتذہ، ملازمین کی ریلی تنخواہو ں میں اضافے کا مطا لبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اکتوبر کو ورلڈ ٹیچرز ڈے کی مناسبت سے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان اور بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے کو بطور احتجاج علامتی بھوک ہڑتالی میں منایا گیا ۔



صوبائی اسمبلی کی عمارت کو گرا کر دوبارہ تعمیر کروانے کا معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی عمارت کو گرا کر دوبارہ تعمیر کروانے کا معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ پہنچ گیا ،،،سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے معاملے کو عدالت میں چیلنج کردیا



فلسطین پر اسرائیلی مظالم ناقابل قبول ہیں ، غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری نے علمدار روڈ میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام حریت پسند رہنما شہید اسماعیل ہانیہ اور شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی اس موقع پر ضلعی انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ہزارہ، کیپٹن محمد علی آزاد اور مبارک ہزارہ بھی موجود تھے۔



شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دلیری سے خوارج کا مقابلہ کرکے انہیں پسپا کیا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ