مستونگ کو کوئٹہ اور کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے کا قبول نہیں،عدالت بھی جائینگے،نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوءٹہ: سرسرداران ساراوان نواب محمداسلم خان رءیسانی کی زیرصدارت سراوان ہاءوس کوءٹہ میں مستونگ کو کوءٹہ ڈویژن اور کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد ہوا اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی ، صوباءی صدر اسلم بلوچ ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک فیصل دہوار ، سردار اورنگزیب سمالانی ، سردار احمد نواز علی زءی ، وڈیرہ بشیر خان چھلگری ، میر سکندر خان ملازءی ، مولوی شبیر احمد ، نثار مشوانی ، ظفر لہڑی ، حاجی فضل الرحمن رءیسانی، ٹکری محبوب کرد ،حاجی صاحب جان کٹبار، عبدا لمسقیم کٹبار ،وڈیرہ محمد اسلم لہڑی ،مولانا شکیل احمد ساجد، جمعیت کے قاری عبدالرزاق، مولا داد محمد شہی ،



تین امریکی فوجی ہلاک، پانچ شدید زخمی،امریکی سینٹرل کمانڈ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایران کے خلاف جاری کارروائی میں تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ ہلاکتیں ہفتہ کے روز شروع ہونے والی امریکی کارروائی کے بعد پہلی مرتبہ رپورٹ کی گئی ہیں۔



وزیراعلیٰ کا بلوچستان کے پڑوسی علاقوں میں پیش آنے والے اقعات پر تشویش کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے پڑوسی علاقوں میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات پوری امت مسلمہ کے لیے باعث رنج و افسوس ہیں۔



سعودی عرب: ایران کا ریاض انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور پرنس سلطان ایئر بیس پر حملہ، دفاعی نظام نے میزائل تباہ کر دیے

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس نے ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شہزادہ سلطان فضائی اڈے کو نشانہ بنانے والے ایرانی میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے۔ شہزادہ سلطان فضائی اڈے پر امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں۔



سابق ایرانی صدر احمدی نژاد امریکی واسرائیلی حملوں میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد، 69 سال کی عمر میں، امریکی اور اسرائیلی فوجی حملوں کے دوران تہران میں اپنے گھر پر ہونے والے فضائی حملے میں اپنے محافظ سمیت ہلاک ہو گئے۔ یہ خبر سرکاری خبر رساں ادارے Islamic Labour News Agency (ILNA) نے اتوار کو رپورٹ کی، تاہم سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔