سپریم لیڈر محفوظ ہیں: ایران

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ’اے بی سی نیوز‘ کو بتایا ہے کہ رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای اور ایرانی صدر مسعود پریشکان محفوظ ہیں۔