
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ “چائنیز ایمبیسڈرز سکالرشپ” کے چیک تقسیم کرنے سے متعلق یہ پروقار تقریب، بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کر کے انہیں بااختیار بنانے کا اہم سنگ میل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ “چائنیز ایمبیسڈرز سکالرشپ” کے چیک تقسیم کرنے سے متعلق یہ پروقار تقریب، بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کر کے انہیں بااختیار بنانے کا اہم سنگ میل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے زیلی ونگز کے عہدیداروں کے وفد نے پارٹی کے سینئر رہنما سید اقبال شاہ کی سربراہی میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی بھی موجود تھے وفد نے وزیر اعلیٰ کو پارٹی کارکنان کے امور اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی بقا اور آئین کی بالادستی کی علامت ہے صوبائی حکومت نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے بلوچستان کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام شروع کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ دیا گیا۔ وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں نے اعتماد پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم کسی کو بازیاب تو کروا سکتے ہیں لیکن ایسا کیوں ہے کہ ہم اسے روک نہیں سکتے؟۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کے امکانات کو مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے اندر استعمال کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے اپنیبیان میں کہا ہے کہ بلوچستان مکمل طورپر چوروں ڈاکووں کے رحم و کرم پر ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ سرکاری دفاتر کے روایتی طریقہ کار کو بہتر بنائیں، خامیوں کو دور کریں اور متعلقہ آفیسران کو موجودہ عوامی ضروریات کیلئے جوابدہ بنائیں۔