لشکری رئیسانی کو اپوزیشن الائنس میں شامل ہونے کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ کی طویل دورانیہ پر محیط اہم ملاقات،سردار لطیف کھوسہ نے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کو اپوزیشن الائنس میں شامل ہونے کی دعوت دی،



عمر ایوب کے بلوچستان صورتحال سے متعلق بیان غیر سنجیدہ ہے آئیںتمام اضلاع کا دورہ کر ائونگا،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق بیان کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں بلوچستان کے تمام اضلاع کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے



پرائس کنٹرول کمیٹی اجلا س،آٹا 20 کلو کا تھیلا14 سوروپے ،ڈالڈابناسپتی کی قیمت460 روپے فی کلومقرر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ/ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر,مصافات اورکنٹونمنٹ میں روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیاء خوردونوش کے نئے نرخ مرتب کر دیے ہیں



لا پتہ افراد کی عدم با زیا بی اور لاشیں ملنے سے بلوچستان نو گوایریا بن رہی ہے ،مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حقوق ،روزگار ،انصاف ،تعلیم اورترقی کے مواقع نہ ملنے کی وجہ سے بلوچستان کے نوجوان مایوسی کی طرف جارہے ہیں



اپو زیشن لیڈر اور بعض سیا ستدانو ں کے بلوچستان سے متعلق گمراہ کن بیا نا ت مستر د کر تے ہیں ،شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بعض سیاستدانوں کی جانب سے بلوچستان پر دیے گئے انتشار انگیز اور گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کی صورتحال پر جو تبصرے کئے وہ درست نہیں