پاکستان کسٹمز کی کھلے سمندر میں کارروائی، ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔



مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 21 جنوری سے بارش اور برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے۔



ماہ رنگ ،سمی دین اور بی ایل اے کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے،فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لوچستان عوامی پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ماہ رنگ ،سمی دین اور بی ایل اے کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے،وہ ملک دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر پاکستان اور بلوچستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کررہے ہیں۔ان کی ملک دشمن مہم کو ناکام بنائیں گے۔



سرکاری نوکری نہ بکے گی اور نہ سفارش چلے گی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں سو فیصد میرٹ پر بھرتیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے انعقاد پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے بلوچستان کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ آج پورا ہو رہا ہے۔



کراچی:گل پلازہ میں لگی آگ پر 18 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 6 افراد جاں بحق، عمارت کے کئی حصے گر گئے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے  ایم اے جناح  روڈ  پر  واقع  گل پلازہ  میں تیسرے درجے کی  آگ لگنے کے  نتیجے میں 6  افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے عمارت کے کئی حصے گر گئے۔



ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔