
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کا خواب ہے کہ پاکستانی عزت کی زندگی گزاریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کا خواب ہے کہ پاکستانی عزت کی زندگی گزاریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 3 اعشایہ 3 ریکارڈ کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات ہوئی جس میں بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں،پاکستان امریکی صدر کےساتھ انگیج ہوسکتاہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں آج ہونے والی شہادتیں سرحد پار بھاگنے والے دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے اور قاتلوں کو جیلوں سے چھوڑنے کا نتیجہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اراکین اسمبلی ، اعلیٰ صوبائی حکام اور مختلف شخصیات نے ملاقات کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:آفاق پبلیشرز کے زیر اہتمام جی ڈی اے ہایئر سیکنڈری اسکول گوادر میں ایک شاندار دو روزہ ایجوکیشن گالا کا آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقیات میر ظہوراحمدبلیدی نے قلات میں لیویز اور ہرنائی میں مزدروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کامقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :صوبائی وزیر برائے موصلات وبلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امن وامان کو خراب کرنے والوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونگی