آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری، پاکستان میں بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بڑھ کر تین اعشاریہ دو فیصد ہوسکتی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو دو اشاریہ چار فیصد تھی۔



ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

| وقتِ اشاعت :  


مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔



شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔



آ زاد پختو نستان کے حق میں نہیں ہوں پاکستان ہی ہمارا سب کچھ ہے ،علی امین

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے ، ہمارے ساتھ ظلم ہوا، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے صوبے میں کسی سرکاری اہلکارکو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔ ہم ملک و قوم کی خاطر سب کچھ بھول کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔