بلوچ یکجہتی کمیٹی کی دا لبندین میں ریلی ،صر ف لا پتہ افراد کی نہیں کسی بھی فرد کیساتھ ظلم ہو گا تو تحریک اسکی آواز ہو گی ،ڈا کٹر صبیحہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام دالبندین میں بعنوان ،اقدار، ریلی نکالی گئی۔ ریلی دالبندین بابائے چاغی روڈ سے ہوتی ہوئی دالبندین کلی قاسم خان گراونڈ پہنچی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں خواتین، بچوں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔



دہشتگردی کے خا تمے اور جرائم پیشہ عنا صر کیخلا ف جنگ میں جد ید ٹیکنالوجی سے استفا دہ ضروری ہے ،آئی جی پو لیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ: انسپکٹرجنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ امن و امان کو برقرار رکھنا، جرائم پر قابو پانا، عوامی خدمات کی فراہمی اور فورس کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔



گوادر میںطلبا کو کتابوں سمیت تھانہ بند کر نا بدترین پولیس گردی ہے،حق دو تحریک گوادر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر میںطلبا کو کتابوں سمیت تھانہ منتقل کر کے بند کر دینا بدترین پولیس گردی ہے،علم و ادب کے اڈوں پر پابندی منشیات کھلے عام , کیا پولیس کو منشیات کے اڈے نظر نہیں آتے،