بلوچستان میں دہشگردی کے واقعات میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے موسیٰ خیل ، قلات اور بولان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے بزدلانہ کاروائیوں میں جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے وزیر اعلیٰ نے دہشگردی کے واقعات کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی ہے



بلوچستان کے مختلفعلاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں 5اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں ایک سب انسپکٹر اور 4 لیویز اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔



نو اب اکبر بگٹی کی تحر یک تیز ی سے آگے بڑھ رہی ہے ،جمیل اکبر بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ میرے والد نے بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جو تحریک اپنی زندگی میں شروع کی تھی آج ان کی 18 ویں برسی تک وہ تحریک صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں بسنے والے بلوچوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے



ناموس رسالت اور ختم نبوت کے خلاف کوئی سازش قبول نہیں ، سینیٹر مو لا نا عبد الو سع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علما ء اسلام بلو چستان کے امیر و سینیٹر مو لا نا عبد الو اسع نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ7 ستمبر کو عظیم الشان کا نفر نس کی اہمیت اب کئی گنا ہ بڑ ھ چکی ہے