بلوچستان کی سیاسی تاریخ سردار عطاء اللہ مینگل کی اصولی سیاست سے عبارت ہے، غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری، جنرل سیکریٹری میر جمال لانگو، سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی، نائب صدر طاہر شاہوانی ایڈوکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی، جوائنٹ سیکریٹری اسماعیل کرد، انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ہزارہ، فائنانس سیکریٹری میر اکرم بنگلزئی، لیبر سیکریٹری ملک عطا اللہ کاکڑ، خواتین سیکریٹری محترمہ منورہ سلطانہ، کسان ماہیگیر سیکریٹری ملک ابراہیم شاہوانی، ہیومن رائٹس سیکریٹری پرنس رزاق بلوچ اور پروفیشنل سیکریٹری میر مصطفی سمالانی نے قومی راہشون سردار عطااللہ خان مینگل کی تیسری برسی کے حوالے سے ان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے



پٹ فیڈرکینال کے لیے 62 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد: نصیر آباد ڈویژن میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کی زیر صدارت کمشنر نصیرآباد ڈویژن آفس میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان صوبائی سیکرٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد ڈپٹی کمشنرز سمیت دیگر ڈویژنل آفیسران موجود تھے



پولیس کا چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کی گرفتاری گھر پر چھاپہ ، والدہ دل کا دورہ پڑھنے پر ہسپتال منتقل

| وقتِ اشاعت :  


حب:  حب سرکل پولیس کا چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کے گھر پر چھاپہ چیئرمین اور انکے بیٹے کو گرفتار کرنے کی کوشش اہل علاقہ سراپا احتجاج وجہ معلوم کرنے پر ایس ایچ او حب سٹی کا صحافیوں کو دھمکی



بلو چستان کے نو جوا نو ں کو ریا ست سے جوڑنے کی کو شش کر رہے ہیں، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پارلیمانی سیکرٹری برائے بین صوبائی رابطہ مینا مجید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ولولہ انگیز قیادت میں صوبائی حکومت کے عوام دوست اقدامات کا سلسلہ جاری ہے صوبے کے طول و عرض میں ترقیاتی منصوبوں کا وسیع جال بچھایا جا رہا ہے صوبہ بھر میں بلا امتیاز ترقیاتی منصوبے… Read more »



الیکشن ٹریبونل نے وزیر اعلی بلوچستان کی اہلیت سے متعلق درخواست خارج کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10ڈیرہ بگٹی سے منتخب وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اہلیت سے متعلق محفوظ عدالتی فیصلہ سنا تے ہوئے درخواست خارج کردی۔