چاغی:ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) سکھر کے اشتراک سے ریکودک اسکالرشپ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ضلع چاغی کےایسے 50 اسٹوڈنٹس جنہوں نے 2024–2025 میں انٹرمیڈیٹ مکمل کیا، کو مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس فراہم کی جائیں گی۔