آر ڈی ایم سی کا کمیونٹی مینٹورشپ پروگرام دوسرے مرحلے میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


آر۔ڈی۔ایم۔سی نے اپنے کمیونٹی انگیجمنٹ اور مینٹورشپ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے ۔ اس اقدام کا مقصد کمیونٹی کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے، جس کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی ہے جیسے سی وی لکھنے، انٹرویو کی تیاری اور نوکری کے لیے درخواست دینے کے عمل شامل ہیں۔



کوئٹہ شہر میں سبزیوں کی کاشت ، کار واش میں پانچ کروڑگیلن صاف پانی ضائع کیا جارہاہے ،کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ شاہزیب کاکڑنے کہا ہے کہ کوئٹہ کو کافی عرصے بعد اہمیت ملی ہے،کوئٹہ پیکج اورپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اہم منصوبوں پرکام ہورہا ہے صفا کوئٹہ منصوبے سے شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،



بلوچستان میں آپریشنز،طاقت کااستعمال دانشمندی نہیں ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ فوجی آپریشنز،طاقت کااستعمال دانشمندی نہیں عوام مسائل کے گرداب میں پھنسے ہوئے نوجوان بے روزگار، بارڈربند،معیاری تعلیم ہے



بلوچستان میں خلفشار کو جھوٹے بیانیہ سے روکا نہیں جاسکتا،زبیر بلوچ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے بی ایس او پجار کے سابق مرکزی چیئر مین زبیر بلوچ کے قتل کے واقعہ سیاسی کارکنوں کے لیئے المیہ ہے زبیر بلوچ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان تھا



دہشت گردوں کے خلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے ریاست کی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ فورسز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی کی، ہم نے چاغی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں زبیر نامی شخص اور اس کا ساتھی مارا گیا، اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ زبیر ایک وکیل تھا۔