
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جمعرات کو بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج عبداللہ بلوچ نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا،