جماعت اسلامی ایک جماعت نہیں ایک مقصد،فکر اور عزم کا نام ہے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ تاسیس جماعت اسلامی26اگست کو جماعت اسلامی کے قیام کو یاد کرتے ہیں وہ دن جب بانی جماعت سید ابوالاعلیٰ مودودی نے ایک ایسی تحریک کی بنیاد رکھی گئی جو قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اسلامی و فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔



این ایف سی ایوارڈ : پارلیمانی نمائندگی نہ رکھنے والی جماعتوں سے بھی مشاورت کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت این ایف سی ایوارڈ کی تیاری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس پیر کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے صوبے کی معاشی صورتحال اور مالی ضروریات پر تفصیلی بریفنگ دی اور آئندہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا



جی ایل ایل ایس پی کے تحتت شکیل کردہ 40 یونین کونسل منصوبے محکمہ بلدیات کو منتقل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :گوادر اور لسبیلہ اضلاع کے لیے کل 40 یونین کونسل ترقیاتی منصوبے (UCDPs) باضابطہ طور پر گوادر لسبیلہ لائیو ہڈ سپورٹ پروجیکٹ (GLLSP-II) کے ذریعے سرکاری ادارہ برائے دیہی ترقی (لوکل گورنمنٹ) کے حوالے کیے گئے ہیں۔ یہ ترقیاتی منصوبے گوادر لسبیلہ لائیولی ہوڈ سپورٹ پراجیکٹ (GLLSP-II) کے ذریعے تشکیل دیے گئے ہیں جس کے لیے انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچر (IFAD) اور حکومت بلوچستان کی مشترکہ مالی اعانت شامل ہے۔



بلوچستان آدھا پاکستان ہے، وفاق ترقیاتی فنڈز میں بھرپور کردار ادا کرے،مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :مشیر کھیل بلوچستان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں اور نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کے لئے متحرک بنایا جارہا ہے اور اس حوالے سے فٹ بال کے بعد کوئٹہ میں آل پاکستان کرکٹ کے بڑے مقابلے کا میدان یکم ستمبر سے سجے گا ملک بھر سے آئی ٹیموں کے مابین 51میچز ہونگے شہر کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس کی تنصیب کا کام تین روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوموار کو نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں آل پاکستان کرکٹ گولڈ کپ کے حوالے سے سیکرٹری کھیل درا بلوچ ،ڈی جی اسپورٹس یاسر خان بازئی اور کوئٹہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد خیر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرس کے دوران کیا۔



گوادر میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے کیلئے بجلی کی کمی پوری کی جائیگی ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکریٹری پاور ڈویژن، چیف ایگزیکٹو کیسکو موجود تھے جبکہ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان، چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔



درخت کا ٹنے سے سیلابوں کا سامناہے حکومت درخت کا ٹنے پر پابندی لگائے ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے خیبر پشتونخوا کے مختلف علاقوں میں بونیر ، صوابی،سوات، شانگلہ میں حالیہ طوفانی بارشوں، سیلابوں ،کلوڈ برسٹ قدرتی آفت سے متاثرہ مقامات کا دورہ اور ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لیا ۔ محمود خان اچکزئی نے… Read more »



حکومتی سطح پر مدارس کیخلاف چال بازیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کے سیاسی و انتظامی امور کے ساتھ مدارسِ دینیہ سے متعلق معاملات پر مفصل اور سنجیدہ غور و خوض کیا گیا۔



این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارویں ترمیم پر حملہ برداشت نہیںکرینگے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے وفاقی حکومت کی جانب سے قومی مالیاتی کمیشن کی ازسرنو تشکیل اور قومی اکائیوں کے حصے میں کمی کی تیاریوں کو آئین دشمنی اور اٹھارویں ترمیم پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے خلاف بھرپور عوامی و سیاسی مزاحمت کی جائے گی ترجمان نے کہا کہ ملک کی سیاسی و جمہوری قیادت کی بصیرت اور جدوجہد کے نتیجے میں 1973 کا آئین تشکیل پایا،



موسیٰ خیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، متعدد مکانات کونقصان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، متعدد مکانات کونقصان پہنچا ضلعی انتظامیہ کے مطابق اتوار کو موسیٰ خیل میں تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی