چلاس ہیلی کاپٹر حادثہ: پاک فوج کے جوان صرف زمین نہیں، نسلوں کے بھی محافظ ہیں ،جمال رئیسانی کا تعزیتی پیغام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پیپلز پارٹی کے مرکزی و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے چلاس میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے بہادر افسران و جوان اس حادثے میں شہادت کے رُتبے پر فائز ہوئے جو وطنِ عزیز کے تحفظ اور خدمت میں ہر دم پیش پیش رہتے تھے۔



ڈیرہ مراد جمال، سیکورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دو اہلکار جاں بحق 3 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: جعفرآباد کے قریب ڈی جی پی ڈی ایم اے کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 آر آر جی اہلکار شہیدجبکہ تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے



ظلم کے نظام و لاقانونیت کیخلاف جدوجہد کو مزید منظم کر یں گے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ باجوہ کوایکسٹینشن دینے میں سب نے ساتھ دیاجماعت اسلامی نے مخالفت کی ہم نے ہمیشہ آمریت لاقانونیت کے خلاف عملی جدوجہد کیاجماعت اسلامی پرپابندیاں لگی بانی جماعت کوپھانسی کی سزاہوئیجماعت اسلامی نے بنگالیوں کاساتھ اورانڈین ایجنٹوں کی مخالفت کی۔



رسول کریمﷺ کا پیغام ہے کہ مصیبت میں گھرے لوگوں کی مدد کی جائے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


آواران:نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ، ایم این اے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے چیئرمین پھلین بلوچ نے کہا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے دنیا میں وہ عظیم انقلاب بر پا کیاجس سے انسانیت کو ارتقا میسر آیا،اُسوہ رسولﷺ کا پیغام یہ ہے کہ مصیبت میں گھرے لوگوں کی مدد کی جائے



تمپ: زبیدہ جلال روڈ کی خستہ حالی، اسکول وین سے گر کر طالبعلم جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


تمپ : تربت ٹو تمپ/مند زبیدہ جلال روڈ کی خستہ حالی ایک اور جان لے گئی۔ رودبن تمپ کے رہائشی دس سالہ طالبعلم عزیز ولد نصرت ہفتہ کی صبح اسکول جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگیا۔