
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے کے لئے بھارت اور دیگر ممالک دہشتگرد تنظیموں کو پیسے دے رہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے کے لئے بھارت اور دیگر ممالک دہشتگرد تنظیموں کو پیسے دے رہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی سامنے آگئی بلوچستان کے محکمہ اینٹی کرپشن نے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیر اعلی بلوچستان کو ارسال کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال رئیسانی نے دکی میں کوئلہ کان پر دہشتگردوں کے حملے میں مزدوروں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہداکی بلندی درجات کیلئے دعا گو ہوں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 19 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر : بلوچستان کے سینیئر سیاست دان اور رند قبائل کے سربراہ سردار یار محمد رند نے ڈاکٹر ماہ رنگ کو کراچی ائیر پورٹ پر حکام کی جانب سے امریکہ کے سفر سے روکنے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ ٹائمز میگزین کی دعوت پر امریکہ جا رہی تھیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلات کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے2بھائیوں کوقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کوقلات کی سب تحصیل نرمک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں حمید اللہ اور ہدایت اللہ کو قتل کردیا ار موقع سے فرار ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑاور جسٹس جناب جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو منہدم کرنے کے ممکنہ اقدام کے بارے میں دائر آئینی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان،اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات کو نوٹسز جاری کرنے کے احکامات دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر یونس بلوچ کے بیٹے اور نیشنل پارٹی نوشکی کے جنرل سیکرٹری بیبرگ بلوچ کے بھتیجے کو لاہور سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ پارٹی رہنما یونس بلوچ کے بیٹا دیدگ بلوچ اور بیبرگ بلوچ کا بھتیجا شمریز بلوچ لاہور کے اعلی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مشیر برائے وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ذہنی صحت کو اہمیت دئیے بغیر ترقی کا خواب پورا ہونا ناممکن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے جمعرات کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ ایف ڈی آئی کی سربراہ عظمیٰ یعقوب کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی.