بی این پی نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں تیز کر دی کارکنوں کو ذمہ داریاں تفویض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلدیاتی الیکشن کی سیاسی سرگرمیوں میں تیز ی لانے کے سلسلے میں سریاب کے مختلف یونین کونسل اور وارڈز حلقوں کا مشترکہ اجلاس پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری کے زیر صدرات میں منعقد ہوا



دنیا کو اسرائیلی مظالم کیوں نظرنہیں آرہے ، یہودی لا بی کے ایجنڈے کو ہم نے شکست دیدی حکمران امریکہ کیسامنے اٹھ کھڑے ہوں ، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولافضل الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے لوگ اب لاوارث ہو چکے ہیں.



چمن دھر نے کے شرکاء جان لیں پاسپورٹ نظام پر ہر صورت عمل ہوگا ، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بارڈرز پر ون ڈاکیومنٹ پالیسی لاگو کرنا ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے جس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ ملک کے تمام بارڈرز کراسنگ پر آمدورفت پاسپورٹ کی موجودگی سے منسلک ہو گی۔



کراچی بس ٹرمینل کو 31دسمبر سے پہلے ہزار گنجی منتقل کیا جائے ، عدالت عالیہ کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمیاور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔