تربت یونیورسٹی انتظامیہ کا ادارے میں کتابیں لانے پر پابندی

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  تربت یونیورسٹی کی سیکورٹی نے بی ایس اوپجار کی جانب سے یونیورسٹی میں بک اسٹال لگانے کیلئے کتابوں کو یونیورسٹی اندرلے جانے والی گاڑی گیٹ پرروک دی،طلباء نے ہاتھوں میں کتابیں اٹھاکر یونیورسٹی کے اندر داخل ہوکر اسٹال لگادی، یونیورسٹی گیٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں نے یونیورسٹی میں قائم اسٹال کیلئے کتابیں لے جانے… Read more »



بلوچستان سیاسی بحران میںسفرکررہا ہے، بحران خاتمے میںیوتھ کااہم کردارہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور :  نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر میر رحمت صالح بلوچ سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی اسلام بلوچ و ضلعی صدر حاجی ایوب دہوار سابق ضلعی صدر حاجی محمد اکبر بلوچ نائب صدر کامریڈ مجیب بلوچ ضلعی جنرل سیکرٹری صدیق بلوچ تحصیل صدر تاج بلوچ نو شمولیت کرنے والے طاہر ملنگزئی نے شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ،



وڈھ اور بلوچستان کی مجموعی صورتحال، بی این پی کا اسلام آباد میں دھرنا آل پارٹیز کے انعقاد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربرا ہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کیساتھ دھرنا ختم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے



سبی، لہڑی اور ابڑو قبائل کے درمیان اراضی پر خونی تنازعہ کا تصفیہ ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


سبی : لہڑی اور ابڑو قبا ئل کے ما بین اراضی کے تنا زعہ پر جا ری خونی تنازعہ کا تصفیہ ہو گیا ہے ثالثین نے فریقین پر تنازعہ کے دوران شہید ہونے والے دونوں قبائل کے افراد کو فی کس 15لاکھ اور زخمیوں کو 3لاکھ روپے ادا کر نے کے ساتھ 1166ایکڑ کا مالک ابڑو قبیلے اور 971ایکڑ کا مالک لہڑی برادری کو قرار دیا ہے۔



گیس کمپنی عدالتی احکامات کے باوجود صارفین کے مسائل حل نہیں کر رہی حکام رپورٹ پیش کریں ، بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی جانب گیس کی قیمتوں میں اضافے اور اوور بلنگ کے حوالے سے دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔



وزیر اعلیٰ پیکج فار کوئٹہ منصوبے میں سست روی عدالت نے حکام کو طلب کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے چیف منسٹر پیکج فار کوئٹہ ڈویلپمنٹ منصوبے کے حوالے سے آئینی درخواست کی سماعت کی۔