سردار اختر مینگل کو کنارہ کرنیکی کوشش کی گئی تو نتائج بھیانک ہونگے ، پرنس موسیٰ جان

| وقتِ اشاعت :  


قلات؛ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر پرنس موسی جان بلوچ نے کہا ہے کہ اگر سردار اختر جان مینگل کو کارنر کرنے کی کوشش کی گئی.



راشد حسین کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف سیمینار آج ہو گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ آج راشد حسین کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف انکے اہلخانہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں 2 بجے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوگا۔



مسلم لیگ میں شمولیت کے سلسلے میں ابھی کچھ دوستوں کی مشاورت باقی ہے، جام کمال خان

| وقتِ اشاعت :  


حب : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نو اب جام کما ل خان نے کہا کہ نیا ضلع بننے کے بعد ترقی تو نہیں دیکھی البتہ ڈی سی ، ایس پی کو میونسپل کا رپو ریشن سے اپنے دفتر کے لیئے لڑتے ضرور دیکھا ہے، جب تک ایم پی اے کی سیٹ الگ نہیں ہو تی اس وقت تک حب کے عوام کی تقدیر میں یہ کہی کھنڈرات نما شہر ہوگا، ۔



حکومت کا وڈھ تنازعے پر ثالثین کو اعتماد میں لئے بغیر فیصلہ مسترد کر تے ہیں ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حکومت نے وڈھ تنازعے کے پرامن حل کیلئے نامزد ثالثین کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلہ کیا ،



کیسکو کا زمینداروں کو بجلی فراہمی کے معاہدے پر عمل نہ کر نا تشو یشناک ہے وزیر اعظم سے بات کریں گے ، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اور کیسکو نے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کسانوں اور کاشتکاروں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔



شہد اء کے مشن کی تکمیل کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کوئٹہ میں بھی نوراستمان شہیدمیرنورالدین مینگل کی13 ویں برسی کے مناسبت سے تعزیتی ریفرنس نویداسکیم جیوکوئٹہ میں منعقدہوا .



پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا الیکشن آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑونگا ، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد:  بلوچستان کے سنیئرسیاستدان وپاکستان تحریک انصاف کے سابق پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ میری خواہش ہے۔