مستونگ ،نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر پر مقدمہ درج کرنے کیخلاف شٹر ڈائون ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ :  کیسکو ایس ڈی او مستونگ کی جانب سے نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی نذیر احمد سرپرہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر مستونگ میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیاگیا،۔



گوادر آف روڈ ریلی منگل سےشروع ہوگا،11 غیر ملکی اور 10 خواتین سمیت204ریسرزشرکت کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڈ ریلی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں منگل کو شروع ہوجائیگا، ملک بھر سے ریسرز اور تماشائی گوادر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں



تربت واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کیچ تربت میں مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے تعمیراتی کمپنی میں کام کرنے والے مزدوروں کے جان بحق ہونے پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے.



کیسکو معاہدے سے منحرف، زمینداروں کا عدالت سے رجوع کرنیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ زمیندار ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے زمینداروں کے ساتھ حکومت بلوچستان کے ساتھ تحریری معاہدے سے کیسکو کے انحراف پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر کیسکو آئندہ 12گھنٹوں میں بجلی بحالی یقینی نہیں بناتی توپھر زمیندار ایک بار پھر روڈوں پر ہونگے بلکہ عدالتی دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے ۔