کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں



سرحدی تجارت کی بندش نے عوام کو معاشی بدحالی کا شکار بنادیا ہے فیصلہ مسترد کرتے ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بارڈر ٹریڈ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی تجارت کی بندش نے بلوچستان کے عوام کو بدترین معاشی بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔



دھاندلی زد ہ سابق حکومت کو چلنے دی نہ اس حکومت کو چلنے دیں گے ،مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


بٹگرام: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ سابق حکومت چلنے دی نہ اس حکومت کو چلنے دیں گے۔خیبر پختونخوا کے علاقے بٹگرام میں مولانا فضل الرحمان کا شعائر اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ غلط اور یکطرفہ ہے، اس فیصلے سے قبائل ناراض ہیں، آپ پچھتا رہے ہیں



بلوچستان کی سر زمین پر دہشتگردی کا وجود برداشت نہیں کیا جائے گا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع دُکی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر اطمینان اور تحسین کا اظہار کیا ہے



نوشکی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: ضلعی انتظامیہ نے نوشکی میں موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی اسسٹنٹ کمشنر کے جاری کردہ اعلامیہ میں ضلع نوشکی کی حدود میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکم ثانی پابندی رہے گا



نوشکی،نامعلوم مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

| وقتِ اشاعت :  


مل:  نامعلوم مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر حملہ سرکاری گاڑی،موٹر سائیکل اور کمرہ نذر آتش اسلحہ اپنے تحویل میں لے لئے مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مل کے علاقے کچکی چاہ لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا