کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینٹر مولانا عبدالواسع نے جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کی مجلس عمومی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینٹر مولانا عبدالواسع نے جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کی مجلس عمومی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ; ایمرجنسی آپریشن بلوچستان کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے اور وائرس کے خاتمے کی کوششوں کے تحت، بلوچستان میں پیر، 28 جولائی سے 4 اگست 2025 تک ہفتہ بھر کی فرکشنل ان ایکٹیویٹڈ پولیو ویکسین (fIPV) مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آواران : آواران بلوچستان کے پسماندہ ضلع آواران میں محکمہ زراعت توسیع کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، جہاں کسانوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صرف فائلوں اور کاغذی کارروائی تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، جبکہ عملی سطح پر کوئی خدمات مہیا نہیں کی جا رہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران 20 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی :نصیرآباد کے علاقے فلیجی میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے2کو زخمی کردیامسلح افراد 10گائے ،50کے قریب بکریاں بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق فلیجی میں نامعلوم مسلح افراد نے سولنگی قبیلے کے گاؤں پر حملہ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: ڈسٹرکٹ چاغی اور نوشکی کے بعد ضلع پنجگور میں بھی لیویز فورس نے ضلعی ہیڈکوارٹر میں جرگہ کرکے پولیس میں ضم ہونے کے فیصلے کو مسترد کردیا جرگہ میں ڈسٹرکٹ لیویزفورس کے 555 جوانوں نے شرکت کی جرگہ زیر نگرانی رسالدار میجر صابر علی گچکی دفعدار سعید احمد نائب رسالدار محمد طیب نائب رسالدار عبدالغفار نائب رسالدار محمد اسماعیل نائب رسالدار امام بخش منعقد ہوا دفعدار سعید احمد نے جرگہ کے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آفسران نے عجلت اور جلد بازی میں لیویز فورس کے متعلق جو فیصلہ صادر کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا ، حکومت عوامی خدمت کے عمل کو مزید موثر بنانے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ جتک ہاوس کوئٹہ میں کھلی کچہری کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئیں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکومت نے ان کے لیے کوشش نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ پاکستان کی بیٹی ہیں اور اس حوالے سے کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ تحریک عدم اعتماد مشکل فیصلہ تھا۔ پی ٹی آئی حکومت 6 ماہ اور رہتی تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔ اب ہمارا ہدف پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد : منجھوشوری پولیس کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا اور ان سے سرکاری اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کے ہیڈ کوارٹرز کا اہم دورہ کیا، جہاں انہیں ایف سی کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ، میجر جنرل عابد مظہر نے وزیرداخلہ کا استقبال کیا اور افسران سے تعارف کرایا۔