بلوچستان کے آئندہ بجٹ پر وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے آئندہ بجٹ پر وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سبی میں نامعلوم افرادڈی ایس پی کی رہائش گاہ پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے جمعرات کو ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان سے ضلع کے انتظامی امور سمیت امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: چمروک کے مقام پر نا معلوم مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے قبائلی شخصیت کامران جتک جاں بحق ہو گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں مالی سال 2023-24کے دوران 40ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، صوبائی حکومت ترقیاتی مد میں صرف 29فیصد بجٹ خرچ پائی ،صوبائی حکومت نے بلاواسطہ( بلوچستان سیلز ٹیکس ) ٹیکس کے ذریعے گزشتہ مالی سال کی نسبت15فیصد زائد ٹیکس حاصل کیاگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہاکہ عوام اور جمعیت علماء اسلام کا رشتہ ایک ناقابلِ تسخیر بندھن ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارٹی کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی (مرکزی کابینہ) اور مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اجلاسوں سے خطاب کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برسلز: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کے پہلے 2 جہاز گرائے، اب 6 گرائے، ہم اگلی بار بھارت کے 60 اور 600 طیارے بھی گرا سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سول افسران کی حیثیت سے آپ ہماری پوری قوم کا اثاثہ ہیں۔