گوادر:سرحد پر دیوار گرنے کا حادثہ، پنجاب سے آیا مزدور جان کی بازی ہار گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پاک ایران سرحد 250 بارڈر پر زیرتعمیر دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا ،تین زخمی ،بارڈرپر غیرمعیاری کھانا کھانے سے درجنوں افراد کی حالت غیر ہوگئی اسپتال منتقل کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحد 250بارڈر پر زیرتعمیردیوار گر نے سے ایک مزدور جان بحق جبکہ تین مزدور زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں اور لاش کو جی ڈی اے ہسپتال گوادر منتقل کیا گیا۔



سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت بلوچستان کی ہمہ جہت ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے: مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


تربت:وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے کی ہمہ جہت ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔



ریکوڈک منصوبہ: بلوچستان کے انجینئرز تربیتی پروگرام کے لیے ارجنٹائن روانہ

| وقتِ اشاعت :  


ریکودک منصوبے کے تحت چلنے والے تعلیمی ترقیاتی پروگرام، انٹرنیشنل گریجویٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے آٹھ ہونہار انجینئرز کو اٹھارہ مہینے کی تربیتی پروگرام کے لیے بیرک مائینگ کارپوریشن کی آرجنٹینا میں ویلاڈیرو پروجیکٹ کیلئے روانہ کردیا



خضدار لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ریاستی رٹ پر حملہ ہے، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے خضدار کے علاقے صمند میں لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ریاستی رٹ پر حملہ ہے،



کوئٹہ سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب پولیس نے خاتون سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیریئس کرائم انویسٹی گیشن ونگ (ایس سی آئی ڈبلیو) کے ایس پی سید صبور آغا نے کہا ہے کہ ایس ای آئی ڈبلیو نے اغواء برائے تاوان، چوری ڈکیتی سمیت بلائنڈ دیگر جرائم کی وارداتوں کا سراغ لگاکر کوئٹہ سے اغواء ہونے والے مغوی بچے کو بازیاب کراکر خاتون سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرکے… Read more »



ایس بی کے بھرتیاں، ڈی ای او خضدار کا وزیراعلی، سیکریٹری تعلیم و کمشنر کے احکامات ماننے سے انکار، متاثر امیدواران

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:ایس بی کے کے حالیہ بھرتیوں کی لسٹ ایک ہفتہ قبل ڈی ای او خضدار نے جاری کئے ہیں متا ثر امیدواروں کے مطابق موصوف نے خفیہ طور پر لسٹ جاری کی ہے ڈی ای اونے ماضی میں بھی ہمارے ساتھ ناانصافیاں کی ہیں اور ہم نے ڈی سی اور کمشنر کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہا ر کیا