تربت: لیویز فورس دشت کھڈان کی کامیاب کارروائی، آواران سے دو ملزمان گرفتار، مغوی لڑکی بازیاب ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دشت شے حق حیات کی نگرانی اور ایس ایس ایچ او رسالدار محمد نعیم کی قیادت میں لیویز فورس دشت کھڈان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو اہم مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔