6 مغوی فٹبالرز کی بازیابی کیلئے ڈیرہ بگٹی میں آپریشن جاری ہے، نگران وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی میں چھ مغوی فٹبالرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے جہاں ان کھلاڑیوں کو ایک دن قبل سبی جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا تھا۔



منشیات تلف ، فیکٹریاں و گودام تباہ کرنے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے ستائش کے مستحق ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں منشیات کے خلاف بھرپور آپریشن کا خیر مقدم کیا ہے۔



بلوچستان حکومت اہم انتظامی افسران کے تبادلوں میں اعتماد میں لے ، الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں سیکرٹریز،20گریڈ کے افسران سمیت اہم انتظامی افسران کے تبادلوں میں الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ۔



بعض جماعتیں انتخابات سے پہلے پشتونیت اور بلوچیت کی ڈھولک بجانے لگتی ہیں، روزی خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ملک بلخصوص بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، پیپلز پارٹی نے پسماندگی اور محرومی پر سیاست کرنے کے بجائے ان کے خاتمے پر توجہ دی ہے،بعض جماعتیں انتخابات سے پہلے پشتونیت اور بلوچیت کی ڈھولک بجانے لگتی ہیں۔



پی ایس ایف تین دھڑوں میں تقسیم ہے، ، گل فراز ناصر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صدر گل فراز ناصر نے کہا ہے کہ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن اندرونی تنظیمی بحران کا شکار ہے جسکی وجہ سے تنظیم مختلف دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اندرونی تنظیمی فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے نومنتخب صوبائی صدر کی قیادت میں وجود پزیر تنظیم کو ساتھ لیکر جمہوری ہونے کا ثبوت دیں۔



ایم ڈی کیٹ کے انٹری ٹیسٹ 9234 امیدوارحصہ لے رہے ہیں ، ڈاکٹر شبیر لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے انٹری ٹیسٹ میں بلو چستان سے 9234 امیدوارحصہ لے رہے ہیں ، انٹری ٹیسٹ میں 200 ایم سی کیوز ہو نگے اور ٹیسٹ کا دورانیہ 3 گھنٹے 30 منٹ ہوگاامیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے آج صبح 8 بجے بیوٹمز یونیورسٹی پہنچ جائیں۔



پشین میں منشیات کے گوداموں پر کریک ڈائون

| وقتِ اشاعت :  


پشین : کمانڈر 12 کور بلوچستان لیفٹینٹ جنرل آصف غفور کی خصوصی ہدایت کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات کی نگرانی اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) جمیل بلوچ کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر ارسلان چوہدری نے لیویز فورس کے ہمراہ انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے یارو کے مقام پر منشیات کے گوداموں سے بھاری مقدار میں عمان،کرسٹل اور میتھ برآمد کرکے موقع پر تلف کردیں جبکہ گودام بھی نذر آتش کردئے گئے۔



لیڈی ڈاکٹر کیساتھ مریضوں کے لواحقین کی بدتمیزی کا نوٹس لیا جائے، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں بیسک ہیلتھ یونٹ کوتوال ڈسٹرکٹ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ مریضوں کے لواحقین کی طرف سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کی مذمت کرتے ہیں۔