علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردی۔موسمیاتی مرکز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران بلوچستان کے تمام اضلاع میں ماسوائے ساحلی پٹی کے دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔



ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن40 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن۔40 افراد گرفتار،40 افراد جیل منتقل، ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں انسداد تجاوزات کے خلاف سخت اپریش۔



سیاسی عمل کے ذریعے صوبے کے جملہ قومی امور پر حقیقی سیاسی کارکنوں کو متحرک کر رہے ہیں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ بلوچستان میں مردہ سیاسی ماحول تکلیف دہ ہے، سیاسی عمل کے ذریعے صوبے کے جملہ قومی امور پر حقیقی سیاسی کارکنوں کو متحرک کررہے ہیں،



صوبائی حکومت، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایک سالہ کارکردگی مایوس کن رہی، جما عت اسلامی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایک سالہ کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور میں صوبے میں کرپشن ، بد امنی اور بے روزگاری بڑھی ہے



کوئٹہ کی ترقی اور بہتری کیلئے میونسپل سروسز کو مزید بہتر بنایا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر کی صفائی، کچرہ اٹھانے سے متعلق صفا کوئٹہ مہم اور خوبصورتی پر پیش رفت سے متعلق اہم اجلاس یہاں وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



ریکودک مائننگ کمپنی کے پہلے کمیونٹی فیڈبیک فورم کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


ریکودک:ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے حال ہی میں اپنے پہلے کمیونٹی فیڈبیک فورم کا انعقاد کیا، جس کا مقصد ایک باضابطہ پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا تاکہ بلوچستان بھر سے مقامی افراد اور کمیونٹی ممبران کمپنی کے روزگار سے متعلق امور اور مقامی خریداری کے طریقہ کار پر اپنے تحفظات براہ راست پیش کر سکیں۔ پانچ کمیونٹی ممبران نے اپنے مسائل اور تحفظات کی تفصیلات کمپنی کو ارسال کیے جس کے بعد آر ڈی ایم سی نے ہر کیس کا تفصیلی جائزہ لیا اور تحقیقات کیں۔ فورم کے دوران شرکاء کو انفرادی طور پر موقع دیا گیا کہ وہ اپنا مسئلہ بیان کریں، سوالات کریں



بی ایل اے اور ٹی ٹی پی بھارت کے ایجنٹ، خضدارحملے میں بھارتی کردار ثابت کریں گے، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرگرم دو بڑے دہشت گرد گروہ بھارت کے ایجنٹ ہیں اور اسلام آباد خضدار میں اسکول بس پر حملے میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے مکمل ثبوت پیش کرے گا۔