سی پی این ای کی صحافی  لطیف بلوچ کے قتل کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : ضلع آواران کے معروف صحافی لطیف بلوچ کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے ان کے گھر واقع مشکے میں گولی مار کر قتل کردیا۔ ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے ۔ لطیف بلوچ کے بیٹے کو گزشتہ ماہ نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا



پاکستان افغانستان اور چین ایک دوسرے کی خودمختاری کے دفاع پر متفق ہو گئے ہیں ،محموداچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ /اسلام آباد:  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ وپشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ،افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے بیجنگ کے اجلاس میں مل بیٹھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایک دوسرے کی خودمختیاری کا خیال رکھا جائے گایہ ہماری سیاست کی مثبت تبدیلی ہے کہ پاکستان بھی اس پر متفق ہے کہ یہ خطہ دوسرے قوتوں کی جنگ کا مرکز نہ بنے ۔



سینیٹر دھنیش کمار کا بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کا دورہ ،بلوچستان میں جاری سرمایہ کاری منصوبوں اور ترقیاتی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹر دھنیش کمار نے جمعہ کو بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی۔



خضدار میں اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ،نصیر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان میر نصیر مینگل نے کہا ہے کہ خضدار میں اسکول بس پر حملے میں چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کی شہادت دلخراش اور انسانیت سوز واقعہ ہے ، دہشتگردوں نے بھارتی ایماء پر بچوں پر حملہ کرکے جنگ اور انسانیت کے اصول پامال کردیے،



شفیق الرحمن مینگل اور جاکمال کی ملاقت،خضدار میں معصوم بچوں پر حملہ بھارت کا بزدلانہ فعل اور بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:خضدار میں معصوم بچوں پر حملہ بھارت کا بزدلانہ فعل اور بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ہے ثبوت ہے، بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔