کوئٹہ : پیپلز پارٹی کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے ایران پر حملے اور اس کے سپریم لیڈر کی شہادت کو نہایت افسوسناک اور دور رس نتائج رکھنے والا سانحہ قرار دیتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پیپلز پارٹی کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے ایران پر حملے اور اس کے سپریم لیڈر کی شہادت کو نہایت افسوسناک اور دور رس نتائج رکھنے والا سانحہ قرار دیتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ اسرائیلی بھارتی امریکی سازش ایران کے بعدپاکستان ودیگرممالک کوبھی لے ڈوبے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں امریکہ اور اسراءیل کی جانب سے ایران پر حملوں سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوءے امریکی و اسراءیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوءٹہ: سرسرداران ساراوان نواب محمداسلم خان رءیسانی کی زیرصدارت سراوان ہاءوس کوءٹہ میں مستونگ کو کوءٹہ ڈویژن اور کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد ہوا اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی ، صوباءی صدر اسلم بلوچ ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک فیصل دہوار ، سردار اورنگزیب سمالانی ، سردار احمد نواز علی زءی ، وڈیرہ بشیر خان چھلگری ، میر سکندر خان ملازءی ، مولوی شبیر احمد ، نثار مشوانی ، ظفر لہڑی ، حاجی فضل الرحمن رءیسانی، ٹکری محبوب کرد ،حاجی صاحب جان کٹبار، عبدا لمسقیم کٹبار ،وڈیرہ محمد اسلم لہڑی ،مولانا شکیل احمد ساجد، جمعیت کے قاری عبدالرزاق، مولا داد محمد شہی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ انہوں نے تہران پر ایک اور فضائی حملے کی لہر شروع کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے پڑوسی علاقوں میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات پوری امت مسلمہ کے لیے باعث رنج و افسوس ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نےہفتہ کے روز ایران پر اپنے پہلے حملے میں ایک منٹ میں 40 ایرانی کمانڈرز کو ہلاک کیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد کا باضابطہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے نو منتخب چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وائس چانسلر نے انہیں چیئرمین ایچ ای سی کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبرپختونخوا میں پاک۔افغان سرحد سے متصل علاقے میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ یہ اقدام خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے اور اس طرح کی اشتعال انگیزی کسی صورت قابل قبول نہیں سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جواب دے کر دشمن کو واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔