کوئٹہ : بلوچستا ن ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے کہا ہے کہ میرٹ کو معیار بنایا جائے تو ہماری بہت سے مشکلات جلد کم ہوجائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستا ن ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے کہا ہے کہ میرٹ کو معیار بنایا جائے تو ہماری بہت سے مشکلات جلد کم ہوجائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پردوبارہ انتخابات کرانے کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سات سال بعد اسٹے کی درخواست واپس لی گئی، انتخابات میںہار ے شخص کو دیا گیا اسٹے سات سال تک برقرار رکھا گیا ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سائنس کالج، ہاکی چوک تا سریاب ریلوے کراسنگ سڑک اور متعلقہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر سے متعلق تفصیلی پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو مقررہ مدت میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: تربت کے علاقے سے پولیس نے دو افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے کیچ کور ندی سے پولیس نے 2افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے پاک افغان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ عسکری کارروائیاں مسائل کا حل نہیں بلکہ نئی کشیدگی کو جنم دیتی ہیں۔ ہم دونوں برادر اسلامی ممالک سے فوری جنگ بندی اور ذمہ دارانہ رویے کی اپیل کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلو چستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ادبی و لسانی اداروں کا ایک ہنگامی مشترکہ اجلاس بلوچی اکیڈمی میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی اور کمرشل ڈرونز پر ہوگا۔ حکومتی احکامات کے مطابق،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی اجلاس: نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ضلع مستونگ کو کوئٹہ اور کچھی کو سبی میں ضم کیا گیا ہے، تاہم اضلاع کی اس تبدیلی سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اضلاع میں برادر اقوام صدیوں سے آباد ہیں اور ڈسٹرکٹ کی تبدیلی کے ذریعے برادر اقوام کے درمیان فساد ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی اجلاس میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ کوئٹہ میں شامل کر نا عوام کے ساتھ ہوں، ڈیرہ بگٹی میں نیا ضلع قادر آباد بنایاگیاہے