بلوچستان میں مردم شماری کے عمل میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دی جائے گی ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پرچیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کی زیرصدارت صوبے میں مردم شماری کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا۔



بلوچستان کو بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں مگر پاکستان سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا ،ایران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ اورکوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل آقائے رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران ملکر تجارت کے فروغ اور سرحدی عوام کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں ،امن وامان کے مسئلے پر مشترکہ کمیٹی قائم ہے



پسنی فش ہاربر جیٹی ڈریجنگ نہ ہونے سے مکمل نا کارہ ،ہزاروں ماہی گیر بیروز گار

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : پسنی ، فش ہاربر جیٹی عدم ڈریجنگ اور مٹی میں دھنس جانے سے مکمل ناکارہ ، ہزاروں ماہی گیر بیروزگار ، جیٹی کی دوبارہ بحالی کے نام پر 80 کروڑ روپے کہاں خرچ ہوئے ، کسی کو کچھ نہیں پتہ



غیر معیاری و جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم اور ارسلاخان نے غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت کے کیسز میں نامزد 6میڈیکل سٹورز مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دئیے



اختر مینگل کی نواب مگسی سے ایک اور ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سابق وزیراعلیٰ سردار اختر جان مینگل اور بلوچستان کے سابق گورنر ووزیراعلیٰ نواب ذوالفقار علی مگسی سے دوسری ملاقات کی یہ ملاقات جھل مگسی میں ہوئی یاد رہے



حکومت تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے نئی راہیں کھول رہی ہے ،گور نر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


تربت: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا بڑی تیزی سے کروٹیں بدل رہی ہیں جو نئی ترجیحات کا تعین اور اپنے اہداف حاصل کرنے کے لئے جامع حکمت عملی وضح کرنے کا تقاضہ کررہی ہے۔



پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے قبائل کا ملکی استحکام میں اہم کردار رہا ہے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


پشین: آئی جی ایف سی ندیم انجم نے کہا کہ ہمارے قبائل کا جو کردار ہے تحریک پاکستان ،استحکام اور دفاع پاکستان میں بہت عظیم لازوال اور فیصلہ کن رہا ہے یہ قبائلی اور سیاسی عمائدین کی سیاسی اور سماجی بصیرت تھی



سی پیک کے مغربی روٹ کے تیسرے راستے پر کام کا آغاز جلد ہوگا ،جعفر مندو خیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیر ریونیو اور ٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سی پیک کے سلسلے میں مغربی روٹ کے لئے ژوب کے راستے ایک نئے روٹ پر ہائی وے تعمیر کرنے کو حتمی شکل دی گئی ہے



بلوچستان کا ہر ضلع خون آلود ہے حق مانگنے پر غداری کا الزام لگایاجاتا ہے ،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہاکہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف عوام دوست قوتوں کو ملکر عوامی طاقت سے مضبوط اتحاد بنانے کی ضرورت ہے تاکہ بلوچ قوم کے نام پر دھوکہ دہی