بلوچستان میں پہاڑوں پر جانیوالوں میں سے کسی نے رضاکارانہ طور پر ہتھیار نہیں ڈالے،زرداری

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہیکہ مردم شماری ملک کی ضرورت ہے لیکن تمام اکائیوں کو اعتماد میں لئے بغیر مردم شماری کرانا دانشمندانہ اقدام نہیں



ملک میں جوڈیشنری آزاد ہوتا تو8اگست سانحہ پیش نہ آتا،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


خاران : قائد بی این پی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ اس ملک کی بدقسمتی رہی ہے کہ روز اول سے عدلیہ اور پارلیمنٹ آزاد نہیں رہے ہیں، بلوچستان کے موجودہ حالات میں لوگوں کواور معاشرے کی ترقی اور انصاف کے تقاضے کو پورا کرنے اورعوام کے جملہ مسائل کے حل کیلئے جوڈیشری اور وکلاء برادری کا اہم کردار ہے



چوتھی عالمی جنگ کا خطرہ منڈ لا رہاہے مغرب اسے تہذیبی جنگ کا نام دے رہا ہے ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : جمعیت علما ء اسلا م کے مر کز ی رہنما ء اسلا می نظر یا تی کو نسل کے چیئر مین مو لا نا محمد خا ن شیرانی نے کہا ہے کہ ملک میں کو ئی فیئر اسٹیٹ نہیں اسٹیبلشمنٹ 1763کی ایسٹ انڈ یا کمپنی کا ہے



کوئٹہ میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار ،پندرہ مارچ سے فیصلہ لا گو ہو گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کااستعمال لازمی قرار دے دیا ،پندرہ مارچ کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔



بلوچستان کرپشن کیس،عدالتی حکم پر خالدلانگوایمبولینس میں عدالت لائے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن کیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ہونے پر سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو ایمبولنس میں عدالت لایا گیا۔ عدالت نے خالد لانگو،مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید کو نیب ریفرنس کی نقول فراہم کردیں۔ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کیا جائیگا۔



پاک افغان بارڈر دسویں روز بھی بند رہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے پاک افغان چمن بارڈر، طورخم بارڈراور کرم ایجنسی میں 4 مقامات پر سرحد10 روز سے بند ہے،چمن باب دوستی پر افغان شہریوں کو ویزا پاسپورٹ پر افغانستان جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔