کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں ، بجلی کے کئی فیڈرٹرپ کرگئے ،اکثر علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش ندی نالوں میں طغیانی ،تربت کا اندرون بلوچستان زمینی رابطہ منقطع ،کئی مسافر کوچیں ندی نالوں کے قریب پھنس گئے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ،گوادر میں کوسٹ گارڈ فیڈر کے چار کمبے گر گئے



ناراض بلوچ صوبے کی ترقی کیلئے ساتھ دے ، چاکر اعظم کی صدیوں پرانی روایت کاامین سبی میلہ نے امن کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کیا ہے ،جنرل ناصر خان جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


سبی کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ سالانہ سبی میلہ امن و بھائی چارئے کا درس دیتا ہے ،صوبے کے نوجوان امن کے خواہاں ہیں ،نئی نسل ہتھیار،گولہ بارود اور جنگ و جدل سے اُکتا چکی ہے،اندرونی سیکورٹی عوام کی طاقت ہی سے ممکن بنائی جاسکتی ،صوبے میں امن کے خواب کو عملی جامعہ پہنایا جائے گا



سرداراخترمینگل کی نوازشریف سے ملاقات ، بلوچستان میں ڈیتھ سکوارڈکو لگام دیاجائے،اخترمینگل کا وزیراعظم سے مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات جس میں پارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ ، ایم پی اے میر حمل کلمتی بھی موجود تھے ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے وزیراعظم سے بلوچستان کے بحرانی حالات سے گفتگو



خضدار،جھل مگسی ،ژوب اور لورالائی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہے ہیں، یورپی یونین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ یورپی یونین کے سفیر لارس گنروگمارک نے کہا کہ یورپی یونین بی آرایس پی کے توسط سے بلوچستان کے دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے کوشاں ہے اور صوبے کے دوردراز علاقوں کے غریب عوام کوضروریات زندگی جن میں تعلیم صحت پینے کا صاف پانی اور سوریج سسٹم کے منصوبوں پر کام کررہی ہے



ہرنائی کول مائنز معاہدہ، ایف سی حکومت کے احکامات کو ماننے سے انکاری ہے، پشتونخوامیپ کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف سی نے صوبائی حکومت اور صوبائی کابینہ کے فیصلے و احکامات اور آئین وقانون کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے



حکومت رٹ چیلنج اور آئین کے فریم ورک کے باہر بات کرنے والے ناراض نہیں دہشتگرد ہیں، ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں بہتری لانے کی مزید کوششیں جاری رہے گی ، مشرف کا آپریشن اور مسخ شدہ لاشوں کا واویلا مچانے والے آج ان لوگوں کے صفوں میں شامل



کوئٹہ اورخضدارکے حالات پہلے کے بنسبت زیادہ بہترہیں‘وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ کوئٹہ اورخضدارکے حالات پہلے کے بنسبت زیادہ بہترہے ٹارگٹ کلنگ اغواء برائے تاوان اوردیگرجرائم کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے ہماری خواہش ہے کہ چےئرمین سینٹ اورڈپٹی چےئرمین دونوں عہدے بلوچستان کوہی ملناچاہئے



حکومت زمیندار معاہدہ بھی بے سود، مستونگ قلات خضدار میں طویل لوڈشیڈنگ جاری،زراعت مکمل تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچستان حکومت کی توسط سے زمیندار وں اور واپڈا کے درمیان طے شدہ معاہدہ ہونے کے باوجود بلوچستان کے بیش تر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی نہیں آ سکی ،خضدار ،قلات ،مستونگ ،خاران ،سوراب ،زہری ،وڈھ اور دیگر علاقوں میں یومیہ بیس گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری