کوئٹہ: ۔ سرچ فار کامن گراؤنڈ چیف منسٹر پالیسی ریفارم یونٹ یو این ڈی پی و ایڈ بلوچستان کے زیر اہتمام پری بجٹ مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، مشیر خزانہ میر خالد لانگو، مشیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ اراکین صوبائی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فرنٹیئر کور بلوچستان نے آواران اور مکران ڈویژن کے علاقوں میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے عسکریت پسندوں کے مزید دو ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع پنجگور اور آواران میں ایف سی نے کالعدم مسلح تنظیموں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دس عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک لاکھ حاملہ خواتین میں سے 785 مائیں زچگی کے دوران ہلاک ہو جاتی ہیں جبکہ ایک ہزرار بچوں میں سے 63 نوزائیدہ بچے انتقال کر جاتے ہیں۔
کوئٹہ: فرنٹیئر کور( ایف سی) نے بلوچستان میں مجرمانہ کارروائیوں کے شکار ضلع پنجگور میں دس مبینہ مسلح عسکریت پسندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیم فوجی فورس، ایف سی کے ترجمان خان واسع نے بتایا کہ فورسز نے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث مجرموں کیخلاف پہاڑی علاقوں میں آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن میں دس کے قریب مبینہ ملزمان مارے گئے جبکہ کئی ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: یورپی یونین نے پاکستان کے کم ترقی یافتہ اور معدنی وسائل سے مالا مال صوبے بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیئے 30 ملین یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کیسکو نے بجلی واجبات کی نادہندگان کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کردیا بلوچستان میں درجنوں فیڈرز اور کمیونٹی ٹیوب ویلز بند کردیئے گئے شدید گرمی میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی اہلکاروں نے جان پر کھیل کر بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،مزاحمت کے دوران اور بعد ازاں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی سمیت گیارہ اہلکار زخمی ہوگئے