ڈیرہ بگٹی : نامعلوم افراد نے دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ اور لوٹی میں نامعلوم افراد نے دو مختلف کاروائیوں میں دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا جس سے گیس کی سپلائی معطل ہوگئی



سبی کا تاریخی ثقافتی جشن سبی میلہ 7مارچ سے شروع ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


سبی: ڈپٹی کمشنر سبی و چےئرمین آرگنائزنگ کمیٹی جشن سبی میلہ مویشان واسپاں سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی ثقافتی جشن سبی میلہ 7مارچ سے شروع ہوگا خواتین بچوں نوجوانوں اور مرد حضرات کوتفرعی کے تمام مواقع فراہم کریں گے



بی ایس ایف کا 27مارچ کو بلوچستان میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپیندنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں کہاہے کہ 27مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤں ہڑتال کیا جائیگا



دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افغان مہاجرین کی وطن واپسی ضروری ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ ملک کی قومی،سیاسی،معاشی،معاشرتی ترقی،پسماندگی اوربدامنی،دہشتگردی کوجڑسے ختم کرنے کیلئے افغان مہاجرین کی باعزت انخلاء کووفاقی اورصوبائی حکومتیں ممکن بنائیں



بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور حکومتی ارکان کے درمیان ہنگامہ آرائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان صو بائی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان ہفتہ کے روز ایک بار پھر اس وقت ہنگامہ آرائی شروع ہوئی جب اپوزیشن مولانا عبدالواسع گوادر تا کاشغر روٹ کے متعلق قرارداد پر اظہار خیال کررہے تھے



سینٹ انتخابات بلوچستان میں ن لیگ اور جمعیت میں اتحاد، ہارس ٹریڈنگ روکنے پر دونوں جماعتوں کا اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)اورجمعیت علماء اسلام نے سینٹ انتخابات میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلیا دونوں جماعتیں بلوچستان کی سطح پر ہارس ٹریڈنگ روکنے پر متفق



پشین: خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، 8بچے جاں بحق، بڑی تعداد میں بچے متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع پشین کے تحصیل برشورمیں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی 8بچے جاں بحق ہوگئے ان خیالات کااظہاریونین کونسل برشورکے چےئرمین عبدالولی کاکڑ نے غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ، گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی نہ کرنے اور ریلوے لائن بچھانے کی قرار داد پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اراکین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاکہ کاشغرتاگوادرڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ اورخضدارروٹ بنانے کی پوری منظوری اورگوادرتاکاشغرریلوے لائن بچھانے کی مشترکہ قراردادایوان میں پیش کردی گئی یہ قراردادپشتونخواملی عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی آغاسیدلیاقت علی نے



خالی آسامیوں پر این ٹی ایس ٹیسٹ کی قرارداد مسترد ،میرٹ پر بھرتیاں کی جارہی ہیں این ٹی ایس تمام محکموں میں ممکن نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا ہاتھ کاٹ کر آسامیوں پر امیدواروں کو میرٹ پر بھرتی کرنے کا آغاز کردیا ہے محکمہ داخلہ ، تعلیم اور صحت کے بعد بتدریج دیگر محکموں میں بھی این ٹی ایس کے ذریعے آسامیوں کو پر کریں گے