سانحہ پشاور کے بعد نیشنل ایکشن پلان نے قوم کے تمام اداروں کویکجاکردیاہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان حکومت کوٹارگٹ کلنگ فرقہ وارانہ دہشت گردی اوراغوأ برائے تاوان جیسے مسائل ورثے میں ملے لیکن ڈیڑھ سال کی قلیل مدت میں مخلوط حکومت نے 70سے80فیصد تک ان مسائل پر قا بو پالیاہے



پنجگور، بارکھان ، چاغی ، نصیرآباد میں سرچ آپریشن فائرنگ کا تبادلہ ایک اہلکا رجاں بحق 3زخمی ،گیس پائپ لائن تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پنجگور، بارکھان، چاغی، نصیرآباد سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشنز کئے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جبکہ تین مطلوب ملزمان سمیت 21مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔



ژوب سے ملنے والی لاشیں مغوی پولیو ورکرز کی نکلیں ،مختلف اضلاع میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مہم ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے تودہ کبزئی سے ملنے والی چار لاشوں کی شناخت پولیو ورکرسمیت محکمہ صحت کے دو اہلکار اور دو لیویز سپاہیوں کے طور پر ہوگئی ہیں۔ چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔



نوشکی: زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کا بجلی بحران کیخلاف قومی شاہراہ پر احتجاج، ٹریفک بلاک

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: زمیندار ایکشن کمیٹی اور آل پارٹیز نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف تفتان ، کوئٹہ شاہراہ کو نوشکی کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کردیاقومی شاہرا ہ پر زمیندار ایکشن کمیٹی اور آل پارٹیز نے احتجاج کیا



سرداراختر مینگل سے اسرار زہری کی ملاقات، سینٹ انتخابات میں ڈاکٹر جہانزیب مشترکہ امیدوارہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)نے سینٹ انتخابات میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوارڈاکٹرجہانزیب جمالدینی کی حمایت کااعلان کردیاسوموارکوبلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل سے ان کی رہائش گاہ پربلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے سربراہ میراسرار اللہ زہری نے ملاقات کی