آئین کو دفن کرنے والوں کی سیاست دفن ہو گئی، جمہوریت کے حامی پوشیدہ بل کا دفاع کس شرم کے ساتھ کر رہے ہیں،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں بل کے حق میں ووٹ دینے پر مجبور کیا جا رہا تھا، بغیر یہ بتائے کہ بل میں کیا ہے۔



بلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: بلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ناکام بنادی گئی۔محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا نے بلوچستان سے غیر قانونی طور پر کونج نسل کے سارس کے پی کے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔



سائنس کالج آتشزدگی تخریب کاری نہیں شارٹ سرکٹ کے باعث ہو ئی، تحقیقاتی رپوٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایڈیشنل سیکرٹری کالجز جہانزیب مندوخیل،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد اور پرنسپل سائنس کالج محمد عظمت نے سائنس کالج میں آتشزدگی واقعہ سے متعلق تحقیقات کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی سے کالج کا تمام ریکارڈ محفوظ رہا جبکہ سائنس کالج میں آگ لگنے کی بنیادی وجہ شارٹ سرکٹ ہے۔



فوج ہماری ہے ججز اور جرنلسٹ بھی ہمارے ہیں سب کو اپنے دائرے میں کام کرنا چاہیئے،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے اجلا س سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ بعض با تیں میں ڈھکی چھپی اشاروں کنائیوں میں آپ سے کرونگا بعض باتیں واضح کرونگا۔



سردار سرفراز خان ڈومکی کا انتقال بلوچستان و پارلیمان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پا کستا ن پیپلزپا رٹی کی رکن صو با ئی اسمبلی وزیر اعلیٰ بلو چستا ن کی مشیر برا ئے کھیل اینڈ امو ر نو جو انا ن مینا مجید نے کہا کہ صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کا سن کر بے حد افسو س ہو اصوبائی وزیر بلدیات و ڈومکی قبیلے کے سربراہ سردار سرفراز خان ڈومکی کا فوتگی بلوچستان و پارلیمان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے



جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کو تنخواہوں و پینشنز سے محروم رکھا گیا ہیں، اکیڈمک سٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے شروع کیا۔



لورالائی میں منشیات کی بدولت چوری ڈکیتی وارداتوں میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


لورالا ئی: لورالا ئی اور میختر میں منشیا ت کی فصلیں اپنے عر و چ پر پہنچ چکی ہے انتظا میہ ایکشن لیں۔ منشیات سے نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے اور منشیات کی بدولت ہی چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہاہے۔ضلعی اور لوکل انتظامیہ اپنے پرسنٹ کے چکر میں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔