
کوئٹہ : صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا جدید ٹیکنالوجی خصوصا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مثبت استعمال کو فروغ دینے کا وژن قابل ستائش اور انتہائی دور رس نتائج پر مبنی جدت علم و ہنر کی اعلی مثال ہے۔