محکمہ موسمیات نے شدید سردی، بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے، شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔



ہا ئبر ڈنظام کو عوام کی حما یت حا صل نہیں ، جعلی قیا دت اور نظام سے نفرتوں میں اضا فہ ہو ا، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط ہائبرڈ نظام کو عوام کی حمایت حاصل نہیں، جعلی قیادت اور نظام مسلط کرنے سے نفرتوں میں اضافہ ہوا ہے،



سیا سی کا رکن آ زادہیں نہ جمہو ریت ،بلوچستان قید خانہ ہے ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ آج بھی سیاسی کارکن،جمہوریت آزاد نہیں اورپورا بلوچستان ایک قید خانے کی شکل اختیار کر چکاہے۔



جعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے بلٹ پروف سیکورٹی بوگی لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے محکمہ ریلویز کی جانب سے بنائی گئی بلٹ پروف سیکورٹی بوگی لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئی جدید سیکورٹی آلات سے لیس سیکورٹی بوگی کا کوئٹہ میں دو ہفتے ٹرائل کرنے کے بعد اسے جعفر ایکسپریس کے ساتھ لگایا جائے گا ۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 29 سے 31 دسمبر کے دوران بارش و برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کی دوبارہ آمد کے باعث آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے، جبکہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفانی تودے گرنے کے خطرے سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔ کراچی میں بھی موسمِ سرما کی پہلی بارش متوقع ہے۔



27دسمبر ملک کی تاریخ کا المناک ناقابل فراموش دن ہے، نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک اور ناقابلِ فراموش دن ہے،