سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃُ الخوارج کے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃُ الخوارج کے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں جہاں ایک جانب معیاری تعلیم اور بہتر اداروں کا فقدان ہے، وہیں دوسری جانب بلوچ طلبہ کو اعلیٰ تعلیم سے دور رکھنے کے لیے نئی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔ بلوچستان کے طلبہ کے لیے مختص ‘گُڈ وِل’ کوٹے کی پالیسی میں بلاجواز تبدیلی دراصل ان کی تعلیمی راہ مسدود کرنے کے مترادف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ بین الاقوامی ترقی اور ریاستوں کی طاقت کا سب سے بڑا وسیلہ علم و دانش ہے۔ علم و دانش کے حصول کا واحد ذریعہ کتابیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت؛ ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال تربت میں معدہ اور آنتوں کے امراض کی تشخیص کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ انڈواسکوپی مشین کا افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ؛ اپوزیشن اتحاد کے مرکزی رہنما محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں دوسروں کی ماں بہنوں کی عزت اچھالنے سے باز رہنے کی تلقین کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے آئندہ 15روز میں ڈسٹرکٹ کونسل کوئٹہ کے علاقوں کو بھی صفاء کوئٹہ کے حوالے کیا جارہا ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت، آئین اور عوامی حاکمیت کی ایک روشن علامت تھیں جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر پاکستان میں جمہوری جدوجہد کو نئی سمت دی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے اپنی پوری سیاسی زندگی عوام کے حقوق، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے وقف کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے بزنس فیسیلیٹیشن سینٹرسے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی، سی ای او قائم لاشاری نے اسلام آباد سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی، اس موقع پر بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور بی ایف سی کے حکام نے اب تک کی پیشرفت سے آگاہ کیا، بلال خان کاکڑنے کہا کہ بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا قیام صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے، جس کے ذریعے سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سہولت فراہم کی جائے گی۔