وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں بارش کے دوران اپنی جان کی پروا کیے بغیر سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کو 25 لاکھ روپے بطور انعام دیے ہیں۔
ضلع قلعہ عبداللہ: سیلاب میں پھنسے افراد کو بچانے والے ڈرائیور کیلئے 25 لاکھ روپے کا انعام
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :