ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کیلئے تمام آپشنز موجود ہیں: امریکا

| وقتِ اشاعت :  


عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری معاہدے پر واپسی کی موجودہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے، اب بھی سمجھتے ہیں ایران کے جوہری معاہدے سے نمٹنے کا سب سے مؤثر طریقہ سفارتکاری ہے۔



لاس اینجلس میں فائرنگ، تین افراد ہلاک 

| وقتِ اشاعت :  


پولیس کے مطابق حملہ آور نے گاڑی میں سوار افراد پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد جان سے گئے۔ حملے میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک اور دو کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واقعہ رات گئے ساڑھے دو بجے پیش آیا، بیورلی کرسٹ کے علاقے میں پیش آیا۔