لاس اینجلس (Los Angeles) میں آسکرز(Oscars)تقریب اپنی تمام تررعنائیوں کےساتھ جاری ہے جبکہ تقریب سےپہلےریڈ کارپٹ پرفلمی ستاروں نےجلوے بکھیرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاس اینجلس (Los Angeles) میں آسکرز(Oscars)تقریب اپنی تمام تررعنائیوں کےساتھ جاری ہے جبکہ تقریب سےپہلےریڈ کارپٹ پرفلمی ستاروں نےجلوے بکھیرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک میں آزادی اظہار اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مزار شریف: افغانستان میں صحافیوں کی ایک تقریب کے دوران بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستانی عدالت کی طرف سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پاکستانی عوام کا مسئلہ ہے امریکا کا نہیں ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں جمہوری آئینی قانونی اصولوں کی حمایت کرتے رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس تقریبا بم گریڈ تک افزودہ یورینیم موجود ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ایک ہزار 650 کلو میٹرز تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پاسدارن انقلاب ایرو اسپیس فورس کے سربراہ امیر علی حاجی زادہ نے ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ’’ہمارا 1650 کلو… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ عظیم قوم پرست رہنما شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کو پہلی برسی کے موقع پہ انکی نصف صدی کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاآج بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج ہی کے دن ہردلعزیز ہمارے محبوب قائد عوامی امنگوں کے ترجمان بابائے سیاست ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ہمیشہ کیلئے کوچ کر گئے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ جسمانی طور پر تو ہم سے جدا ہوئے لیکن نظریات سیاسی سوچ و فکر آج بھی ہمارے لیئے مشعل راہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں طیارہ ایک آتش فشاں پہاڑ کے نزدیک گرا جس کے نتیجے میں دو آسٹریلوی اور دو فلپائنی شہری ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام میں رواں ماہ آنے والے تباہ کن زلزلے میں اپنے خاندان سے محروم ہونے والی زشیرخوار بچی بالآخر اپنے چچا اور خالہ سے مل گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت کی جانب سے درآمدات پر کم سے کم انحصار کرنے کی پالیسی اور ڈالر کی عدم دستیابی سمیت بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے کے نتیجے میں کراچی کی بندرگاہوں پر درآمد کیے گئے مصالحہ جات سے لدے کنٹینرز کے ڈھیر لگ گئے۔