لاس اینجلس میں فائرنگ، تین افراد ہلاک 

| وقتِ اشاعت :  


پولیس کے مطابق حملہ آور نے گاڑی میں سوار افراد پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد جان سے گئے۔ حملے میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک اور دو کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واقعہ رات گئے ساڑھے دو بجے پیش آیا، بیورلی کرسٹ کے علاقے میں پیش آیا۔



اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودیہ

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے… Read more »