
افغانستان سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں کا ہجوم اب بھی کابل ایئرپورٹ پر موجود ہے، افرا تفری اور مجمع میں پھنسے مزید 7 افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں کا ہجوم اب بھی کابل ایئرپورٹ پر موجود ہے، افرا تفری اور مجمع میں پھنسے مزید 7 افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے بھارت مثبت کردار ادا کرے، بھارت کو افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے بیانات جاری کرنےکے بجائے اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینی چاہیے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کےاستعمال کا فیصلہ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمتیار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی اتحاد سمیت افغانستان کی متعدد اہم شخصیات نے جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے نمائندۂ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس سے ملاقات کی ہے۔