برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ میں پہلی  بار  یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد رپورٹ کی گئی۔برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔  کورونا کی عالم وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے